اداکار احمد سفیان کی نئی ڈرامے کا پائلٹ مکمل ہو گیا
لاہور( امروز نیوز)فلم اور ٹی وی کے خوبر و اداکار احمد سفیان کی نئی ڈرامہ سیریل کا پائلٹ مکمل ہو گیا ، منظوری کے بعد ڈرامہ سیریل کی باقی اقساط کی ریکارڈنگ شروع کر دی جائے گی ۔مذکورہ ڈرامہ سیریل میںاداکار احمد سفیان کے ہمراہ اداکارہ ماہم ، صباءفیصل ، صائمہ سلیم، محسن گیلانی ، حسیب خان سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔ ڈرامہ کے رائٹر امین اقبال اور ہدایتکار ذوالفقار ہیں۔