کوئٹہ میں فوم کے گودام میں آگ لگنے سے کروڑوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر

0 77

کوئٹہ: کوئٹہ میں فوم کے گودام میں آگ لگنے سے کروڑوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکسترہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے میکانگی روڈ پر حاجی حبیب الرحمن کے ڈائمنڈ فوم کے گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے گودام کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کے نتیجے میں گودام میں موجود کروڑوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا فائر بریگیڈ کے عملے نے کئی گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.