سردار یار محمد رند کا اچانک بلوچستان بورڈ کا دورہ

0 129

کوئٹہ (امروز نیوز)
صوبائی وزیر تعلیم بلوچستان سردار یار محمد رند کا اچانک بلوچستان بورڈ انٹرمیڈیٹ سیکنڈری ایجوکیشن کا دورہ صوبائی وزیر تعلیم بلوچستان سردار یار محمد رند بغیر اطلاع بلوچستان بورڈ انٹر مینڈیٹ سیکنڈری ایجوکیشن پہنچ گئے۔
صوبائی وزیر تعلیم بلوچستان نے طلباء سے بورڈ انٹرمیڈیٹ سیکنڈری ایجوکیشن سے متعلق شکایات سنی صوبائی وزیر تعلیم بلوچستان کا بلوچستان بورڈ انٹرمیڈیٹ کے افسران پر اظہار برہمی خواتین اور بچیوں کے لئیے بورڈ آفس میں دو الگ کاؤنٹر قائم کئیے جائیں تاکہ ہماری بچیوں اور خواتین کو کسی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے
صوبائی وزیر تعلیم کا 18 فروری سے شروع ھونے والے میٹرک امتحانات کے انتظامات کی خود نگرانی اگر صوبے میں کہیں بھی میٹرک کے امتحانات سے متعلق شکایات موصول ھوئی تو افسران بالا کے خلاف کاروائی ھوگی
صوبے میں کہیں بھی نقل اور پرچہ آوٹ ھونے کی اگر شکایت ملی تو سخت کاروائی کرونگا سسٹم کو بہتر بنانے کے لئیے اپنا ہر ممکن کردار ادا کرونگا
تعلیم کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ھوگا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.