صوبائی وزیر داخلہ میر ضیا لانگو کی پریس کانفرنس

0 99

کوئٹہ (امروز نیوز)
ہم کرونا سے لڑ رہے ہیں صوبے میں دہشت گردی کے واقعات بھی ہوئے ،
تربت میں ڈاکوؤں نے ڈکیتی کی کوشش کی، واردات میں ایک شہادت ہوئی،
ہزارہ ٹاون میں بھی دلخراش واقعہ پیش آیا ،
تربت اور ہزارہ ٹاون واقعے کے ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے ،
عوام سے اپیل ہے کہ اپنی حکومت پر اعتماد رکھیں ،
حکومت کسی بھی مجرم کو نہیں چھوڑے گی ،
تربت واقعے کا ایک اہم ملزم گذشتہ شب گرفتار کر لیا گیا ہے،
ہزارہ ٹاون واقعے کے 6 نامزد ملزمان سمیت 12 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے،

Leave A Reply

Your email address will not be published.