آفریدی کا چیمپر آف کامرس بلوچستان کا دورہ

0 140

کوئٹہ (امروز نیوز)
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کا چیمپر آف کامرس بلوچستان کا دورہ
سابق کپتان پاکستان کرکے ٹیم شاہد خان آفریدی کی میڈیا سے گفتگو
گزشتہ 3 مہینے سے فاونڈیشن کے مشن پر فائض ہوں
ہوپ ناٹ آوٹ کے تحت پاکستان کے عوام کی خدمت کرنا چاہتا ہوں
بلوچستان معدنی وسائل سے مالا مال ہے اگر توجہ دی گئی تو یہ ملکی معیشت میں بہتری میں کردار ادا کر سکیں گے
دورہ بلوچستان کے ۔موقع کا مقصد یہاں کی عوام کا اپنائیت کا احساس دلانا ہے
افسوس ہے کہ بلوچستان کو پسماندگی کے دلدل میں جھونک دیا گیا
اب وقت آ گیا کہ بلوچستان کو مایوسی کے سائے سے نکال کر ترقی کی رہ پر گامزن کریں
بلوچستان میں کرکٹ کے ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں
بلوچستان میں کرکٹ کی خدمت کے لئے ہمہ وقت تیار ہوں
بلوچستان کے ٹیلنٹڈ کرکٹرز کو اپنے ہمراہ۔کراچی لے جانا پلان میں شامل ہے
کرکٹ کے ساتھ ساتھ بلوچستان کے ہنر مند بچوں کے تعلیمی اخرابات بھی برداشت کریں گے

Leave A Reply

Your email address will not be published.