شہزادی ڈیانا نے ٹام کروز کیساتھ ‘ڈیٹ’ پر جانے سے انکار کیوں کیا

0 48

لندن : شہزادی ڈیانا اور ہالی ووڈ سٹار ٹام کروز کی بہت زبردست اور مشہور جوڑی ہوتی لیکن ایسا ممکن نہیں ہوسکا۔

پرنسز آف ویلز کے سابق شیف ڈیرن میک گریڈی نے اپنے ایک ٹویٹ میں اس بات کا انکشاف کیا کہ شہزادی ڈیانا نے ٹام کروز کو ‘ڈیٹ’ کرنے سے اس لیے انکار کردیا تھا کیونکہ اداکار کا قد ان سے چھوٹا تھا۔

اُنہوں نے یہ بھی بتایا تھا کہ‘اگلے دن ٹام کروز سے ملاقات کے بعد ڈیانا نے کچن سے جاتے ہوئے کہا کہ ٹام کروز بھی ان کی فہرست سے باہر ہیں کیونکہ ان کا قد چھوٹا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.