اصل میں گھر وہ ہے جہاں ماں ہو : مہوش حیات

0 25

کراچی :  اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ یہ بات بالکل سچ ہے کہ اصل میں گھر وہ ہوتا ہے جہاں ماں موجود ہو۔

مہوش حیات نے انسٹاگرام پر فیملی کے ساتھ ساتھ اپنی چند خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں۔ ان تصاویر میں اداکارہ کو اپنی والدہ، بڑی بہن اور بھائی کے ہمراہ دیکھا جاسکتا ہے۔

اُنہوں نے یہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ‘فیملی کے ساتھ عید منانے کیلئے گھر واپس آنا بہت اچھا ہے ،یہ بات بالکل سچ ہے کہ اصل میں گھر وہ ہوتا ہے جہاں ماں موجود ہو، ماشا اللہ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.