ڈیوڈ جیمز بلاول ہاوس میں کیا کررہی ہے۔!

0 183

(امروز نیوز)
گزشتہ روز برطانوی صحافی سنتھیا رچی نے اپنے ایک ٹوئٹ میں بلاول زرداری اور ڈیوڈ جیمز کے ناجائز رشتے سے پردہ اٹھایا اور پی پی قیادت سے سوال کیا کہ آخر ڈیوڈ جیمز اور بلاول کا ایسا کیا رشتہ ھے جسکی بنیاد پر ڈیوڈ جیمز کئی سالوں سے بلاول ہاؤس میں بلاول کیساتھ رہائش پذیر ہیں ؟؟

پی پی قیادت نے خاتون صحافی کو جواب دینے کبجائے انہیں ایجنٹ قرار دیا۔ ساتھ ہی سنتھیا کہ خلاف آئی ایس آئی کو ایک خط بھی لکھا۔ جس میں سنتھیا رچی کخلاف کاروائی کا مطالبہ کیا گیا۔۔

نہ صرف یی کہ بےبی بلاول ڈیوڈ جیمز کے رشتے سے پردہ اٹھایا گیا بلکے خاتون صحافی سنتھیا رچی نے میڈیا پر حاجی ثناء اللہ بننے والے پی پی کے سعید غنی کو بھی چیلنج دیتے ہوئے کہا تھا کہ 2008 کے اثاثے اور ابکے اثاثے قوم کے سامنے لے آو ۔۔ سعید غنی کے والد محترم کے بارے میں جسے سعید غنی شہید کہتے ہیں ۔۔ سنتھیا رچی کا کہنا تھا کہ سعید غنی کا والد محترم مشہور زمانہ چرس ڈیلر تھا اور اسی دھندے میں مارے گئے تھے۔ لیکن مجال ہو جو سعید غنی نے کسی ایک سوال کا بھی سنتھیا کو جواب دیا ہو ۔۔

اس صورت حال کو دیکھتے ہوئے پی پی کی شازیہ مری کی بڑی بہن آج میدان میں آ گئی۔
سنتھیا کو دبانے اور اسے غیر ملکی شہری کہہ کر چپ کرانے کی کوشش کی جس کے جواب میں سنتھیا نے مراد علی شاہ اور شازیہ مری کی شادی کا انکشاف کرتے ہوئے ان دونوں کی شادی کی دعوت نہ ملنے پر ناراضگی کا اظہار بھی کیا۔

اس کے بعد پی پی پی کی طرف سے سحر کامران کا جوابی ٹویٹ آیا جس پر سنتھیا نے سحر کامران کو اس کی اوقات یاد دلا دی۔
سحر کامران پاکستان انٹرنیشنل سکول جدہ سے ایک لاکھ ستر ہزار ریال کی کرپشن کی وجہ سے نکالی گئی تھی سنتھیانے اخبار کا وہ ٹکڑا جس میں اس خبر کی تفصیل تھی وہ پوسٹ کیا اور سحر کامران کو ٹیگ کیا جس کے بعد شازیہ مری کی بہن اور سحر کامران بھاگ گئے۔
جب اسے سکول سے نکالا گیا تھا ۔ نکالنے کے بعد وہ پاکستان چلی گئی ۔ کچھ عرصے بعد پی پی پی نے اسے سینیٹر لگا دیا۔
سنتھیا کے سامنے جو بھی پی پی پی والا آتا ہے پرخچے اڑا کے رکھ دیتی ہے ۔

آج ٹوئٹر پر #Standbilogay ٹاپ ٹرینڈ چل رہا ۔۔ اسمبلی کے فلور سے لیکر ، ٹی وی ٹالک شوز تک ۔۔ ہر دلیل ختم ہونے پر مراد سعید پر غلیظ کیچڑ اچھالنے والے آج منہ چھپائے پھیر رہے ھیں ۔۔۔۔

سنتھیا رچی ڈائز نے حیات کیس کی طرف مو ہوم سا اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ بے نظیر نے اپنے گارڈز کے ذریعے ایک ماڈل کا ریپ کروایا
جس پر ppp تتے توے پر جا بیٹھی ۔

2015 میں ذوالفقار مرزا بھی ان حقائق نے ان حقائق سے پردہ اٹھایا تھa تب بھی معاملہ دبادیا گیا

Leave A Reply

Your email address will not be published.