لواحقین گرینڈ الائینس کے وفد کا پی جی ساجد ترین ایڈووکیٹ سے ملاقات

0 215

کوئٹہ  پراسیکیوٹر جنرل بلوچستان ساجد ترین سے ان کے دفتر میں بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کے ضلعی پروفیشنل سیکرٹری میر غلام مصطفےٰ سمالانی کی قیادت میں لواحقین گرینڈ الائینس کے ایک وفد ملاقات کی جس میں انہوں نے ساجد ترین صاحب کو لواحقین کی درپیش مسائل اور ان کے خلاف درج مقدمہ کے بارے میں آگاہ کیا۔ ساجد ترین نے اسی ٹائم آئی جی پولیس کو فون کرکے کیس کی تفصیل مانگ کر کہاں کہ لواحقین کے 22 افراد پر درج مقدمہ انشاءاللہ بہت جلد ختم کرکے آپ لوگوں کی نوٹیفیکشن بحالی تک ساتھ دونگا۔ آخر میں لواحقین گرینڈ الائینس کے رہنماؤں نے ساجد ترین صاحب کا شکریہ ادا کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.