بلوچستان کے شاہراہوں پر موت کا رقص جاری.

0 131

بلوچستان کے شاہراہوں پر موت کا رقص جاری.
ایک ہی مہینے(جون) میں پورے بلوچستان میں 949 حادثات ،1433زخمی اور 109 اموات ہوئے ہیں جن میں7 خواتین اور 4 بچے شامل ہیں۔
پچھلے دو مہینےکے حادثات میں صرف وہ حادثات شامل تھی جو کہ جان لیوا اور خطرناک تھی لیکن اس مہینے جون میں بلوچستان یوتھ اینڈ سول سوسائٹی(BYCS) نے اپنے ریسرچ کوبلوچستان کے حادثات کو لے کے مزید بڑھا دیا ہے اور کچھ تفصیلات پی پی ایچ آئی (PPHI) کی جانب سے بھی ہم نے لی ہے اور پچھلے مہینےکے کچھ حادثات میں سے رہے گئے تھے جو اعداد و شمار میں شامل نہیں تھے وہ سب انشاءاللہ سال بھر کے تفصیلات میں شامل کریں گے. اس مہینے میں جو حادثات کی اعداد و شمار ہیں ان میں سارے چھوٹے بڑے اور جان لیوا حادثہ شامل ہیں۔
حادثات کی تفصیلات درجزیل ہیں۔
خضدار میں 234 حادثات 336 زخمی اور 13 اموات۔
لسبیلہ وندر حب چوکی میں358 حادثات 445 زخمی اور 16 اموات۔
کوئٹہ پشین میں81 حادثات 117 زخمی اور 13 اموات۔
سوراب قلات مستونگ میں 189 حادثات 310 ذخمی اور 14 اموات۔
چمن قلعہ عبدللہ مسلم باغ اور قلعہ سیف اللہ میں 12 حادثات 31 زخمی اور 7 اموات۔
سبی بولان مچھ ڈیرہ مراد جمالی بختیارآباد نصیرآباد نوتال میں 20 حادثات 55 زخمی اور13 اموات۔
تربت پسنی گوادر پنجگور تمپ میں 27 حادثات 67زخمی 17اموات ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.