گورنر بلوچستان نے اسد بلوچ، ظہور بلیدی اور عبدالرحمان کھیتران کے استعفے منظور کرلئے

0 79

کوئٹہ (امروز ویب ڈیسک) گورنر بلوچستان نے تین صوبائی وزرا کے استعفے منظور کرلئے۔
صوبائی حکومت سے ناراض وزرا نے دو روز قبل استعفے گورنر کو پیش کئے تھے

اسد بلوچ، ظہور بلیدی اور سردار عبدالرحمان کھیتران شامل
نوٹیفکیشن محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی جاری کریگا۔ ذرائع

Leave A Reply

Your email address will not be published.