ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 60 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

0 134

اسلام آباد (امروز ویب ڈیسک)ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 60 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ایشین ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اے ڈی بی نے پاکستان کیلئے 60 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دی ہے

جب کہ 30 لاکھ ڈالر گرانٹ کی بھی منظوری دے گئی ہے۔اے ڈی بی کے مطابق قرض اور گرانٹ کی رقم نتیجہ خیز سماجی تحفظ پروگرام کیلئے خرچ کی جائے گی

، تعلیم سب کیلئے فاو¿نڈیشن کی طرف سے بھی اے ڈی بی کے ذریعے 24 ملین گرانٹ خرچ کی جائے گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.