سخاوت ناز نے کامیڈی میں کمال کر دیا

0 145

لاہور(امروز نیوز)تھیٹر میں زیر نمائش اسٹیج ڈرامہ میں سخاوت ناز اور دیگر کامیڈینز کے درمیان جگت بازی کا دنگل ہوا، سخاوت ناز نے اپنی برجستہ جملے بازی سے مدمقابل اداکاروںکو چاروں شانے چت کر دیا ۔ تماثیل تھیٹر میں زیر نمائش اسٹیج ڈرامے میں نسیم وکی ، گوشی خان،قیصر خان اور حامد رنگیلا کے گروپ کا معرو فکامیڈین سخاوت ناز سے کامیڈی دنگل ہوا جس میں سخاوت نے اکیلے تمام ادارکاروں کو چاروں شانے چت کر کے حاضرین سے بھرپور داد حاصل کی ۔سپیل مکمل ہونے پر بھی شرکاءکی جانب سے سخاوت ناز کے لئے بھرپو ر تالیاں بجائی گئیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.