ایف سی بلو چستان کاکا میاب آپر یشن ایرانی ڈیزل کی سمگلنگ کو نا کام بنا دیا

0 141

پنجگور (امروز نیوز)ایرانی ڈیزل کی سمگلنگ ناکام’ 45000 لیڑر ڈیزل بمع ٹینکر کسٹمز کے حوالے پنجگور رایفلز ایف سی بلوچستان کا کامیاب آپریشن ایرانی ڈیزل کی سمگلنگ کو ناکام بنا دیا – تفصیلات کے مطابق پنجگور رایفلز نے پنجگور کے علاقے خدابدان اور سری کوران کے علاقے سے ڈیزل سے بھرے ہوئے 2 ٹینکرز کو کامیاب کاروائی کے نتیجے میں قبضے میں لے کر 45000 لیٹر ڈیزل ضبط کر لیا جس کی مالیت تقریباً 6 ملین ہے تمام ٹینکرز کسٹم اتھارٹی پنجگور کے حوالے کر دیے گئے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.