چیف سیکریٹری بلوچستان کی زیر صدارت کرونا وائرس کی روک تھام سے متعلق اجلاس

0 121

(امروز نیوز)
کوئٹہ تربت۔ گوادر میں انتظامات کئے گئے ہیں چیف سیکریٹری کو بریفنگ
صوبائی دارالحکومت میں فاطمہ جناح چسٹ ہسپتال اور شیخ زائد ہسپتال میں مراکز قائم کئے گئے ہیں۔
کوئٹہ لسبیلہ گوادر میں چینی باشندوں کے سمپل لئے گئے ہیں
گوادر میں 160 چینی باشندے ہیں بریفنگ چینی باشندوں کی زیادہ تعداد ضلع لسبیلہ میں ہے چیف سیکریٹری کو بریفنگ
اب تک بیلہ سے چار سمپل لئے گئے ہیں
تمام اضلاع میں خصوصی نگداشت کے وارڈ قائم کئے گئے ہیں
بلوچستان میں بارہ سو چینی باشندے رہائش پزیر ہیں
متاثرین کیلئے وارڈز کی بجائے کمرے قائم کئے جانے چیف سیکریٹری کی ہدایت
بیلہ 5222 گوادر میں 167 چاغی میں 168 دیگر اضلاع میں 343 جبکہ پورے صوبے میں بارہ سو چینی باشندے رہائش پزیر ہیں
بلوچستان بھر میں کرونا وائرس کی روک تھام
تمام ایئر پورٹ اور داخلی راستوں پر سکریننگ کا انتظامات فوری کئے جائے
متاثرین کیلئے انتہائی نگہداشت مراکز کو فوری فعال کیا جائے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.