بلوچستان میں موسم کی صورتحال

0 153

کوئٹہ (امروز نیوز)
  بلوچستان میں 9 مارچ کی دوپہر 11 مارچ تک مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر بارشوں کا سلسلہ تشریف لا رہا ہے

جس سے بلوچستان کے شمالی مشرقی بالائی شمال مغربی میں چند مقامات پر موسلادھار بارشوں کا امکان ہے اور کہیں کہیں تیز بارشوں کا امکان ہے ور ان علاقوں میں اکثر مقامات پر ہلکی بارش کے امکانات ہیں
 
  اور بالائی علاقوں میں ہلکی برفباری کے ابھی امکانات ہیں

  اور مغرب جنوبی مکران ڈویژن میں کہیں ہلکی بارش کے امکانات ہیں

  لسبیلہ میں بادل ہونگیں چند مقامات پر ہلکی پھلکی بارش ہونے کے چانسز ہیں

  بلوچستان مشرقی ڈیرہ مراد جمالی جیکب لورالائی ژوب قلع سیف اللہ بارکھان کوہلو سبی ڈیرہ اللہ یار اوستہ محمد باگ ناڑی سوئی ڈیرہ بگٹی ان علاقوں میں چند مقامات پر موسلادھار بارشوں کے چانسز ہیں اور کہیں کہیں تیز بارشوں کے چانسز ہیں اور اکثر مقامات پر ہلکی بارش کے چانسز ہیں

  بلوچستان شمالی بالائی اور شمال مغربی پشین چمن کچلاک زیارت کویٹہ قلات مستونگ سوراب خاران*دالبندین نوشکی نوکنڈی
 
  ان علاقوں میں بھی چند مقامات پر موسلادھار بارشوں کے چانسز ہیں اور کہیں کہیں تیز بارش کے چانسز ہیں اور اکثر مقامات ہلکی بارش کے چانسز ہیں اس کے علاوہ بالائی علاقوں میں پہاڑوں اچھی برفباری کے اور بالائی کے نیچے کے علاقوں میں ہلکی برفباری کے چانسز ہیں

  بلوچستان مغرب جنوبی پنجگور تربت مند تمپ اورماڑہ پسنی جیوانی گوادر میں چند مقامات پر تیز بارش کے چانسز ہیں اور اکثر مقامات پر ہلکی پھلکی بارش کے چانسز ہیں
  بلوچستان وسطی جنوب وڈھ خضدار ان علاقوں میں چند مقامات پر تیز بارشوں کے امکانات ہیں

  باقی جنوب لسبیلا میں اکثر مقامات پر بادل ہونگے پر چند مقامات پر ہلکی پھلکی بارش کے چانسز ہیں البتہ لسبیلا کے مشرقی حصوں میں کہیں تیز بارشوں کے چانسز ہیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.