12 مئی سے 14 مئی کے دوران شاندار مغربی سسٹم آنے کی امید جو بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارشیں ہی بارشیں

0 136

کوئٹہ (امروز نیوز)
12 مئی سے 14 مئی کے دوران شاندار مغربی سسٹم آنے کی امید جو بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارشیں ہی بارشیں برسا سکتا ہے

ہر ایک اضلاع کی موسمی صورتحال شیر ضرور کریں

کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں 12 سے 14 مئی کے دوران گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کے امکانات ہیں

چمن کے مختلف علاقوں میں 12 سے 14 مئی کے دوران گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا امکان

ژوب کے مختلف علاقوں میں 12 سے 14 مئی کے دوران گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا امکان

لورالائی کے مختلف علاقوں میں 12 سے 14 مئی کے دوران گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا امکان لورالائی میں بھی اس دوران خطرناک موسمی صورتحال آندھی کے ساتھ بارش کے امکانات ہیں

زیارت کے مختلف علاقوں میں 12 سے 14 مئی کے دوران وقفے وقفے سے گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا امکان

Leave A Reply

Your email address will not be published.