کوئٹہ:بلوچستان میں اسمارٹ لاک ڈاون کا دوسرا روز

0 84

(امروز نیوز)
کوئٹہ:بلوچستان میں اسمارٹ لاک ڈاون کا دوسرا روز
سمارٹ لاک داون کے پیش نظر آج دوسرے روز بھی دکانیں کھل گئے
سمارٹ لاک داون میں گزشتہ روز گچھ علاقوں میں 5, بجے کے بعد دکانیں بند جبکہ کئی علاقوں میں دکانیں کھلی رہی
شام 5 بجے کے بعد کاروبار کھولے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کے اعلانات بیانات تک۔خ محدود
دکانوں اور مالز میں ورکرز اور گاہکوں کیلئے سینیٹائیزر کی فراہمی، ماسک اور گلوز کا استعال کے احکامات پر عمل درآمد نہ ہوسکا
گاہک بغیر ماسک دکان یا شاپنگ مالز میں خریداری کرتے رہیں
اسمارٹ لاک ڈاون صوبے میں فوری طور پر اور 19 مئی دن 12 بجے تک نافذ العمل رہے گا
اسمارٹ لاک ڈاون کے باعث تندور ڈیری پروڈکٹس شاپس میڈیکل اسٹورز بلڈ بینک اور ٹیلر شاپس کو 24 گھنٹے کھلا رکھنے کی اجازت ہوگی

Leave A Reply

Your email address will not be published.