کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں  موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

0 323

کوئٹہ (امروز نیوز)
صوبائی دارلحکوت کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت34 جبکہ کم سے کم سے18 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کا امکان۔محکمہ موسمیات
سبی میں زیادہ سے زیادہ  درجہ حرات 46 جبکہ کم سے کم  31 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کا امکان ۔محکمہ موسمیات
تربت میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 44 جبکہ کم سے کم  27 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کا امکان۔محکمہ موسمیات
نوکنڈی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت40 جبکہ کم سے کم 25 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کا امکان ۔محکمہ موسمیات
گوارد میں زیادہ سے زیادہ  درجہ حرارت32 جبکہ کم سے کم 29  ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کا امکان ۔محکمہ موسمیات
قلات میں زیادہ سے زیادہ  درجہ حرارت 32 جبکہ کم سے کم 15  ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کا امکان ۔
جیونی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 جبکہ کم سے کم 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ۔
کوئٹہ  میں ہوا میں نمی کا تناسب52  گوادر میں 65 جیونی میں 65  تربت میں 32 قلات 15 ریکارڈ

Leave A Reply

Your email address will not be published.