تمبو، مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

0 109

ڈیرہ مرادجمالی (امروز ویب ڈیسک) نصیر آباد کے علاقے تمبو میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہو گیاپولیس کے مطابق خان کوٹ پولیس تھانہ کی حدود عزیزآباد کے مقام پر مسلح افراد بت فائرنگ کرکے آزاد خان ولد دلمراد عمرانی کو قتل کردیا

اور ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے واقع کی اطلاع ملنے پر مقامی پولیس نے لاش اپنی تحویل میں لیکر سول ہسپتال ڈیرہ مرادجمالی منتقل کردی

جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاءکے حوالے کردی گئی پولیس نے مقدمہ درج کرکے مذید تحقیقات شرو ع کردی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.