جام کمال سے چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ملاقات

0 140

کوئٹہ (امروز نیوز)

دونوں رہنماؤں کا سیا سی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال
وزیراعلئ اور چئیرمین سینیٹ کی بلوچستان کے ترقیاتی عمل پر بھی بات چیت ۔
چئیرمین سینیٹ کا صوبے کی ترقی کے لیۓ جاری اقدامات پر وزیراعلئ کو خراج تحسین
بلوچستان کی ترقی اولین ترجیح ہے۔
مسائل کے حل کے لیۓ سب کو ساتھ لیکر چلنے پر یقین رکھتے ہیں۔وزیراعلئ بلوچستان

Leave A Reply

Your email address will not be published.