بلوچستان میں نوزائیدہ بچوں کی بقاء کیلئے حکمت عملی اور عملی منصوبہ شروع کردی گئی ہے

0 142

کوئٹہ(امروز نیوز)
بلوچستان میں نوزائیدہ بچوں کی بقاء کیلئے حکمت عملی اور عملی منصوبہ شروع کردی گئی ہے

جس کامقصد بلوچستان میں نوزائیدہ بچوں کی پیدائش کے بعد کی بقاء ،بہترین دیکھ بھال،خوراک کی فراہمی کیلئے اقدامات کرینگے ،بدقسمتی سے بلوچستان میں بچوں کی صحت کی صورت حال دیگر صوبوں کی نسبت انتہائی خراب ہے اور یہاں بہت سارے پیدا ہونے والے بچے اپنی پہلی سالگرہ تک پہنچنے سے پہلے ہی مرجاتے ہیں جبکہ پاکستان میں روزانہ کی بنیاد پر700نومولود بچے اپنی زندگی کی بازی ہار جاتے ہیں۔ ان خیالات کااظہار بی این کے مرکزی کمیٹی کے ممبرورکن صوبائی اسمبلی شکیلہ نوید دہوار نے بطور مہمان خاص Provincial Newborn Survival Strategy Balochistan کے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا. اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ بلوچستان کمالان گچکی ،یونیسف کی پاکستان میں نمائندہ Aida Girma ،ایم این سی ایچ کے ڈاکٹر شہک ریاض ،پروگرام کوارڈینیٹر ڈاکٹر محمد اسماعیل۔ ڈاکٹر سرمد سعید صاحب بھی موجودہیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.