پی ٹی آئی کا وزیر اعظم کے الیکشن کا بائیکاٹ

0 249

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) نے وزیر اعظم پاکستان کے الیکشن کا بائیکاٹ کردیا۔

شاہ محمود قریشی نے بطور امیدوار وزیراعظم بائیکاٹ کردیا۔پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی سے استعفے دینے کا اعلان کردی دیا۔
شاہ محمود قریشی نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی نے استعفے دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

قائم مقام اسپیکر قاسم سوری نے ایوان کی کارروائی چلانے سے معذرت کرلی، انہوں نے کہا کہ ضمیر گوارا نہیں کرتا کہ اس کارروائی کا حصہ بنوں۔جس کے بعد سردار ایاز صادق اسپیکر کی نشست سنبھال لی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.