مسلسل بارش کی آمد آمد کا امکان

0 71

کوئٹہ (امروز نیوز)
مسلسل بارش کی آمد آمد کا امکان میں مسلسل اضافہ ہو رہا یے- خطرناک موسم کی آمد آمد ہے-

2 ملک گیر بارش کے سلسلے اگلے 12 دنوں میں عید سے پہلے پہلے تشریف لا رہے ہیں – دونوں کی شدت معتدل سے طاقتور ہے-

ایک سلسلہ 13 مئ سے 16 مئ تک پاکستان کے پنجاب کے پی کے شمالی بلوچستان کشمیر اور اسلام آباد میں معتدل سے تیز بارش کا امکان ہے-

دوسرا سپیل بھی 19 مئ سے آ سکتا ہے- اور اس کی شدت پہلے والے سے زیادہ ہو سکتی ہے- اس سے کراچی سندھ بلوچستان تمام پنجاب اور کشمیر کے پی کے ہر جگہ امکانات ہوں گے-

ان سلسلوں سے طوفانی بارش شدید ترین گرج چمک اور شدید ترین آندھی ہمراہ ہو گی-

Leave A Reply

Your email address will not be published.