نومنتخب ڈسٹرک چیئرمین زکوٰۃ حاجی خدانظر ملنگزئی کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، ثناء بلوچ

0 129

خاران (امروز ویب ڈیسک) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما و رکن صوبائی اسمبلی واجہ ثناء بلوچ نو منتخب ڈسٹرک چیرمین زکواتھ حاجی خدانظر ملنگزہی کو ان کی آفس میں مبارکباد پیش کررہیں ہے

اس موقع پر بی این پی کے ضلعی جواہنٹ سیکرٹری میر شبیر بادینی تحصیل صدر حاجی اصغر ملنگزہی تحصیل جنرل سیکرٹری چیرمین غلام دستگیر مینگل قباہلی معتبرین حاجی محمد خان سہر حاجی طاؤس خان کبدانی سردار فضل سمالانی حاجی فتح محمد سیاپاد میر ممتاز سیاپاد

ماسٹر سعداللہ بادینی ایس ڈی او پی ایچ ہی عبدلمطلب بلوچ شبیرآحمد مینگل قاضی شہزاد آحمد ڈاکٹر منظور ساسولی بی این پی کے سینر رہنما عرفان شیخ عابد حسین نوتانی حافظ محمد طارق سیاپاد اعجاز بادینی اور دیگر تھے

ثناء بلوچ نے کہا کہ زکواتھ ایک اسلامی فریضہ ہے سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم نے کہی حدیث زکواتھ کے حوالے میں پیش کیاہے انہوں نے کہا کہ زکواتھ کی منصفانہ تقسیم کرنے والے کو اللہ تعالیٰ دونون جہانوں میں کامیابی وکامرانی عطاء فرمائے گا

Leave A Reply

Your email address will not be published.