حکومت کا بلوچستان میں کرونا وائرس کے مشتبہ افراد کو شیخ زاہد ہسپتال میں رکھنے کا پالیسی سمجھ سے بالاتر ہے ۔نثار مشوانی

0 167

کوئٹہ (امروز نیوز ویب ڈیسک)

مستونگ : نیشنل پارٹی مستونگ کے تحصیل صدر نثار مشوانی نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ایران سے آنے والے زائرین کو براستہ تفتان لاکر کوہٹہ کے شیخ زاہد ہسپتال میں رکھنا چاہتا ہے جبکہ ان زاہرین کے اکثر کا تعلق دیگر صوبوں سے ہیں بلوچستان کو ہر حوالے سے پسماندہ رکھنے کی کوشش کی گئی وسائل لوٹے اور یہ سلسلہ اب تک جاری ہے ۔ بلوچستان حکومت ایسے فیصلے لیتے وقت عوامی راے مد نظر رکھے اور اپنے اندر مشکلات سے نمٹنے کی صلاحیت بھی دیکھی جاے لیکن یہ نااہل اور سلیکٹڈ حکومت ایسے عالمی وبا خود لوگوں کے گھروں میں پہنچا رہی ہیں زائرین اپنے علاقوں میں بیجھ دیے جاے اور بلوچستان کے زخموں پہ نمک پاشی نہ کرے اور یہاں کے بسنے والے عوام میں خوف وہراس اور بے چینی پھیل رہی ہیں حکومت کرونا وائرس سے بچنے کیلئے تعلیمی اداروں کو بند کرچکے ہیں لیکن باڈروں کو کھولا رکھیں ہیں موجودہ صوبائی حکومت بلوچستان کو ایک تجربہ گاہ بنایا ھے سلیکٹڈ حکومت یونیسیف کے چند روپوں کی خاطر پورے صوبے کو داعو پے لگانے کی اجازت نہیں دینگے انہوں نے کہا موجودہ صوبائی حکومت عوام کے خیرخواہ نہیں ہے بلوچستان پہلے سے ایک پسماندہ صوبہ ہے جہاں پولیو وائرس کو کنٹرول کرنے کیلئے ویکسن تک محدود نہیں ہیں اور کرونا وائرس جیسے موذی وباء کو عالمی صحت نے ہائی رسک قرار دے چکے ہیں اور دنیا کے تمام ممالک نے شہیروں کے نقل و حرکت پر بلکل پابندی عائد کرچکی ہیں اور بلوچستان میں روز کی بنیاد پر ایران سے آنے والے زائرین داخل ہورہے ہیں ہم حاکم وقت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ زائرین کو اپنے علاقے بیج دے اور ان کا داخلہ بند کریں۔۔۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.