وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی ایسٹر کے تہوار پر مسیحی برادری کو مبارکباد

0 114

کوئٹہ (امروز نیوز)

وزیراعلئ بلوچستان جام کمال خان کی ایسٹر کے تہوار پر مسیحی برادری کو مبارکباد
مسیحی برادری ہمارے ملک و معاشرہ کا اہم حصہ اور قومی ترقی کے عمل میں شراکت دار ہے
صحت و تعلیم کے شعبوں میں ہمارے مسیحی بھائیوں اور بہنوں کا اہم کردار ہے ،
حکومت اقلیتوں کے حقوق و مفادات کے تحفظ کی ضامن ہے ۔
مسیحی برادری اپنی خو شیوں میں اپنے ان لوگوں کو بھی شریک کریں جو اسکی استطاعت نہیں رکھتے ،
ذمہ دار و باشعور شہر ی کے طور پر کورونا وائیرس کے باعث ایسٹر کی تقریبات محدود رکھیں ،وزیراعلئ کی مسیحی برادری سے اپیل
مسیحی برداری اپنی عبادات میں ملک وقوم کی سلامتی تحفظ خوشحالی اور کورونا وائرس کے خاتمے کی دعا کریں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.