بالی وڈ کے ستارے ریچا چڈھا اور علی فضل کی شادی

0 134

**بھارتی میڈیا کے مطابق ریچا چڈھا اور علی فضل کی شادی کی دو تقریبات ہونگی ، ایک تقریب دہلی جبکہ دوسری تقریب ممبئی میں ہو گی, اس فلمی جوڑے نے بالی وڈ فلم فکرے میں بھی ایک ساتھ اسکرین شیئر کی **

بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ جوڑے کی ممبئی میں ہونے والی شادی کی تقریب میں 350-400 مہمانوں کو دعوت دی جائے گی ۔ بالی وڈ کی اس جوڑی کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ ریچا اور علی 2020 میں شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہے تھے تاہم کوویڈ کی وجہ سے دونوں نے شادی کو ملتوی کردیا۔

وینس میں علی فضل کی ہالی ووڈ فلم ‘وکٹوریہ اینڈ عبدل’ کے ورلڈ پریمیئر کے موقع پر اس جوڑے نے اپنے رشتے کا باقاعدہ اعلان کیا تھا

Leave A Reply

Your email address will not be published.