صوبائی وزیر سردار عبدالرحمان کھیتران کے خلاف دائر اغوا کیس میں گواہ کا بیان قلم بند نہیں ہوسکا

0 126

کوئٹہ (امروزنیوز)صوبائی وزیر سردار عبدالرحمان کھیتران کے خلاف دائر اغوا کیس میں گواہ کا بیان قلم بند نہیں ہوسکا، بدھ کو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میںایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن 7 کے جج نجیب اللہ نے صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران کے خلاف دائر اغواءکے کیس کی سماعت کی کیس میں نامزد صوبائی وزیر خوراک و آئی ٹی سردار عبدالرحمان کھیتران اور گواہ عدالت میں پیش ہوا تاہم اسکا بیان قلمبند نہ ہوسکا جس کے بعد کیس کی سماعت 25 مارچ تک ملتوی کردی گئی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.