وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت اجلاس میں لاک ڈائون جاری رکھنے پر اتفاق

0 149

کوئٹہ (امروز نیوز)

تاجروں کے مطالبے کے مطابق بلاسود قرضے اور تاجر تنظیموں کی مدد سے ملازمین کو مفت راش فراہم کرنیکا فیصلہ
اجلاس میں محکمہ خوراک کو حکومتی سطح پر گندم کی خریداری کے فور ی آغاز کیلئے اقدامات کی ہدایت
اجلاس میں سرکاری اور نجی شعبہ میں تعمیراتی سرگرمیوں کے آغاز کا فیصلہ
اجلاس میں محکمہ مواصلات کو سڑکوں کی تعمیر اور مختلف فیزز میں عمارتوں کی تعمیر کا کام شروع کرنے کی ہدایت
لاک ڈاؤن کے نفاز کا مقصد کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روک کر عوام کی جانوں کا تحفظ ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.