ارتغرل کے ترگت رشتہ ازدواج میں بندھ گئے

0 136

استنبول : مشہور ترکش سیریز ارتغرل غازی میں ترگت کا کردار نبھانے والے چینگیز چوشکن رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔

شادی کی تقریب کی تصاویر سیریز میں مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار اِنگن آلٹان نے انسٹاگرام پر شیئر کیں۔ ساتھ ہی انہوں نے اپنے ساتھی اداکار کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا۔

شادی کی تقریب میں دیگر ترکش فنکاروں کو بھی مدعو کیا گیا تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.