پاکستان کی معروف اسپورٹس پریزنٹر اور میزبان زینب عباس کے ہاں بیٹے کی پیدائش ، بیٹے کے ہمراہ تصویر شیئر کر دی

0 92

اسلام آباد (امروز ویب ڈیسک)پاکستان کی معروف اسپورٹس پریزنٹر اور میزبان زینب عباس کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے، خصوصی پوسٹر شیئر کر دی ۔

زینب عباس نے اپنی زندگی کی سب سے بڑی خوشخبری اپنے چاہنے والوں کے ساتھ بانٹنے کے لیے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پرخصوصی پوسٹ شیئر کی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.