گلوکارہ آئمہ بیگ نے بھی گھر بسانے کافیصلہ کرلیا

0 125

لاہور( امروز نیوز) گلوکارہ آئمہ بیگ نے بھی گھر بسانے کافیصلہ کرلیا ۔ذرائع کے مطابق گلوکارہ آئمہ بیگ نے اپنے جیون ساتھی کا انتخاب کر لیا ہے اور بتایا گیا ہے کہ ان کا تعلق بھی شوبز کی دنیا سے ہے ۔توقع کی جارہی ہے آئمہ بیگ رواں سال ہی شادی کرکے اپنا گھر بسا لیں گی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.