انڈسٹری کے حالات میںبہتری کےلئے وسیع پیمانے سرمایہ کاری کی ضرورت ہے، میرا

0 77

لاہور(امروز ویب ڈیسک)ناموراداکارہ میرا نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کے حالات میںبہتری لانے کےلئے بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کی ضرورت ہے اوریہ اس وقت تک ممکن نہیںجب تک پبلک پرائیویٹ جوائنٹ ونچر نہیں کیا جاتا،ہمارے ہاں آج تک فلم کے پلیٹ فارم سے اس طرح استفادہ نہیں کیا گیا جس کی ضرورت ہے،فلم انڈسٹری کے ذریعے ہم پاکستان کے خلاف ہونے والے پراپیگنڈے کوموثراندازمیںکاﺅنٹر کر سکتے ہیں ۔ایک انٹرویومیں میرا نے کہا کہ آج کے دورمیں ہرشخص چاہتاہے

کہ اس کے ہاتھ میںجو موبائل فون ہے اس پر ہی سب کچھ مل جائے ۔ فلم انڈسٹری کے لوگوں اورحکومت کو ایسے اقدامات کرنے چاہئیں جس سے لوگ سینما کی طرف آئیں۔انہوں نے کہا کہ فلم انڈسٹری سے صرف فنکاروںکو روزگار نہیں ملتابلکہ کئی شعبوںکے سینکڑوں لوگ رزق کماتے ہیں ۔ میرا نے کہا کہ کسی کوبھی یہ سوچ کر فلم انڈسٹری سے لا تعلق نہیں ہونا چاہیے کہ اب اس کی ترقی ممکن نہیں بلکہ سب کو اپنا اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ایک انٹرویومیں میرا نے کہا کہ آج کے دورمیں ہرشخص چاہتاہے کہ اس کے ہاتھ میںجو موبائل فون ہے اس پر ہی سب کچھ مل جائے ۔ فلم انڈسٹری کے لوگوں اورحکومت کو ایسے اقدامات کرنے چاہئیں جس سے لوگ سینما کی طرف آئیں

۔انہوں نے کہا کہ فلم انڈسٹری سے صرف فنکاروںکو روزگار نہیں ملتابلکہ کئی شعبوںکے سینکڑوں لوگ رزق کماتے ہیں ۔ میرا نے کہا کہ کسی کوبھی یہ سوچ کر فلم انڈسٹری سے لا تعلق نہیں ہونا چاہیے کہ اب اس کی ترقی ممکن نہیں بلکہ سب کو اپنا اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔میرا نے کہا کہ کسی کوبھی یہ سوچ کر فلم انڈسٹری سے لا تعلق نہیں ہونا چاہیے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.