افغان کرکٹ بورڈ 2023 میں پاکستانی ٹیم کی میزبانی کریگا

0 98

کابل(امروز ویب ڈیسک) افغانستان کرکٹ بورڈ نے 23-2022 کے انٹرنیشنل شیڈول کا اعلان کر دیا۔ افغانستان کرکٹ بورڈ 2023 میں پاکستان ٹیم کی میزبانی کرے گا ۔

افغانستان اورپاکستان میں 3 ایک روزہ میچزکی سیریز کھیلی جائے گی۔ ترجمان افغان کرکٹ بورڈ کے مطابق یہ سیریز 2023 فروری مارچ میں کھیلی جائےگی

۔افغانستان 2022 اور 2023 میں مجموعی طور پر 37 ون ڈے اور 12 ٹی ٹونٹی سمیت 3 ٹیسٹ میچز کھیلے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.