دالبندین پولیس کی کارروائی، اشتہاری ملزم سمیت 5ملزمان گرفتار

0 66

چاغی  بلوچستان کے علاقے دالبندین میں ضلعی انتظامیہ نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے اشتہاری ملزم سمیت 5ملزمان کو گرفتار کرلیاہے ۔ ذرائع کے مطابق دالبندین پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے اشتہاری ملزم سمیت 5مبینہ ڈاکوﺅں کو گرفتار کرلیا ہے جن سے تفتیش کی جارہی ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.