پنجگور، نامعلوم موٹر سائیکل سوار کی فائرنگ سے 1 شخص جاں بحق

0 154

  پنجگور کے علاقے چتکان کالج روڑ پر نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سوار کی فائرنگ سے محمد اسماعیل ولد اللہ ڈتہ قوم پنجابی ساکن چاہ پپلی والا لودھراں پنجاب جان بحق ہوئے جو کالج روڑ پر واقع کئی سال نائی کی دکان چلا رہا تھا جو پانی کی غرض سے قریبی گیٹ میں اپنی نائی دکان کیلئے پانی لینے کیلئے گئے تھے جو پانی لیکر آرہے تھے کہ جنہیں فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیانعش کو ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا ضروری کارروائی کے بعد انہیں ایمبولینس کے ذریعے علاقے میں بھیج دیا گیا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.