بی این پی وفد کی نواب اسلم رئیسانی سے سراوان ہاوس میں ملاقات

0 196

کوئٹہ (امروز ویب ڈیسک) بلوچستان نیشنل پارٹی کےصوبائی پارلیمانی لیڈر ایم پی اے ملک نصیرشاہوانی ،ساجدترین ایڈوکیٹ ،ایم پی اےثناءبلوچ،ایم پی اےمیراکبرمینگل،ایم پی اےاحمدنوازبلوچ،ایم پی اے بابورحیم مینگل،

ایم پی اےٹائٹس جانسن،ملک محمودشاہوانی نےسابق وزیراعلی بلوچستان ایم پی اے نواب محمد اسلم ریئسانی سے ان کے رہائشگاہ سرآوان ہاوس میں ملاقات کی

سنیٹ انتخابات کے حوالے سے گفت وشنیداورموجودہ سیاسی صورتحال پرتفصیلی تبادلہ خیال کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.