بلوچستان میں شدید گرمی، 20 مئی تک درجہ حرارت معمول سے 7 ڈگری زیادہ رہنے کا امکان

0 46

کوئٹہ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان میں گرمی کی شدید لہر جاری ہے اور 20 مئی تک درجہ حرارت معمول سے 5 سے 7 ڈگری زیادہ رہنے کا امکان ہے۔ شہریوں، خصوصا بچوں، خواتین اور بزرگوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ شدید گرمی سے بچا کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور بلا ضرورت گھروں سے باہر نہ نکلیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.