بچے ہمیں اپنی جان سے بھی زیادہ عزیز ہیں،صوبائی وزیر تعلیم سردار یار محمدرند

0 73

کوئٹہ:صوبائی وزیر تعلیم سردار یار محمدرند کا پرائیوئٹ سکولز کی دھمکیوں کا جواب

بچے ہمیں اپنی جان سے بھی زیادہ عزیز ہیں،صوبائی وزیر تعلیم سردار یار محمدرند

کسی کو بھی بجوں کی جان سے کھیلنے کی اجازت نہیں دینگے

:خلاف ورزی کرنے والے سکولوں کا لائسنس منسوخ کرکے قانونی کارروائی کی جائے گی
پرائیوئٹ سکولز دھمکیوں کے بجائے تجویز دیں

ہم جانتے ہیں کہ قوم کا مستقبل تعلیم کے بغیر نہیں بن سکتا ،تعلیمی خلل کو اگلے سال پورا کیا جاسکتا ہے،
سکول کی کلاس میں 40 بچوں میں سماجی فاصلے کا خیال رکھا جائے تو کلاس میں صرف 12 بچے ہی بیٹھ سکیں گے،صوبائی وزیر تعلیم

چھوٹے سکولوں میں پہلے ہی گنجائش انتہائی کم ہے اتنے بڑے چیلنجز کا سامنا ہے تو ہم کس طرح سکول کھولیں،صوبائی وزیر تعلیم سردار یار محمدرند

Leave A Reply

Your email address will not be published.