صوبے میں مختلف دھرنے اور احتجاج صوبائی حکومت کی لاپرواہی اور نااہلی ہے، سردار رند

0 145

کوئٹہ(امروز ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی پارلیمانی لیڈر سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ صوبے کے مختلف علاقوں میں دھرنے اور احتجاج صوبائی حکومت کی لاپرواہی اور نااہلی ہے

وزیراعظم عمران خود گوادر آکر دھرنے پر بےٹھے ہوئے لوگوں سے مذاکرات کرکے ان کے جائز مطالبات حل کرنے کے اعلانات کرےں

موجودہ صوبائی حکومت نے آتے ہی کرپشن مےں ہاتھ ڈالا جس سے جاری ترقےاتی عمل پر منفی اثرات (باقی صفحہ2نمبر32)

Leave A Reply

Your email address will not be published.