کائنات علی کا نیا قصیدہ”پیارحیدرسے“ریلیز

0 134

دل میں بھی حیدرکا پیار ہے اور زبان پہ بھی حیدر کا پیار ہے ‘کائنات علی
لاہور(امروز نیوز)کائنات علی کا نیا قصیدہ”پیارحیدرسے“ریلیز کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق نعت خواں و گلوکارہ کائنات علی کی آواز میں نیا قصیدہ”پیارحیدرسے“ریلیز کیا گیا ،قصیدے کو معروف ریلیزنگ کمپنی میوزک ولڈ کی طرف سے خالق چشتی نے یو ٹیوپ چینل پر ریلیز کیا ہے ،کائنات علی کا کہنا ہے کہ میری آوازمیں قصیدہ”پیارحیدرسے“ کو ریلیز ہوتے ہی بے حد پسند کیا جارہا ہے،ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہدل میں بھی حیدرکا پیار ہے اور زبان پہ بھی حیدر کا پیار ہے اور قصیدہ بھی حیدر کا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.