اجمل ملک کے نئے ڈرامے ”سوہنا معشوق ہوے“نے کامیابی کے نئے ریکارڈ قائم کر دیئے

0 122

لاہور (امروز نیوز)ڈاکٹراجمل ملک کے نئے ڈرامے ”سوہنا معشوق ہوے“نے کامیابی کے نئے ریکارڈ قائم کر دیئے۔تفصیلات کے مطابق شالیمار تھیٹر لاہور نیا ڈرامہ ”سوہنا معشوق ہوے“ کامیابی سے جاری ہے اور منفرد تحریرو ہدایات اور فنکاروں کی شاندار پرفارمنس سے اس ڈرامہ نے شالیمار تھیٹر میں کامیابی کے نئے ریکارڈ قائم کر دیئے ہیں ، تحریرو ہدایات ڈاکٹر اجمل ملک کی ہے ،پروڈیوسرعلی طارق اور حسن طارق ہیں جبکہ کاسٹ میں سپرسٹار آشا چوہدری ،نگار چوہدری ،دیا علی،فیروزہ علی،نور پری ،پنکی پری،چاندنی ،مختار چن،اسد مکھڑا،شاہد نوشاد ،طارق وباس،افشان چیمہ،شجر عباس شامل ہیں ،باو¿ جی سے ملاقات میں ڈاکٹر اجمل ملک نے کہا کہ ڈائریکٹر تب ہی اپنی مہارت دیکھا سکتا ہے جب سامنے فنکار سمجھنے والا ہوں اور میری پوری ٹیم الرٹ ہے کام اور ڈائریکشن کو سمجھنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.