بلوچستان حکومت کا سمارٹ لاک ڈاون کے تحت ایس او پیز کے خلاف ورزی سختی کارروائیوں کا فیصلہ

0 130

کوئٹہ (امروز نیوز)
بلوچستان حکومت کا سمارٹ لاک ڈاون کے تحت ایس او پیز کے خلاف ورزی سختی کارروائیوں کا فیصلہ

کوئٹہ :ایس ا وپیز پر عملدرآمدنہ کرنے پر شہریوں کے خلاف مقدمات درج کرنے اور گرفتار کا فیصلہ کرلیا،صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو

کوئٹہ :کوئٹہ :عوام کا ازخود ایس او پیز پر عملدرآمد کرنا ہوگا،حکومت کو سختی کرنے کا مجبور نہ کریں گے ،میرضاءاللہ لانگو

کوئٹہ :لاک ڈاون میں نرمی کے بعد عوام اور دوکانداروں کی جانب سے ایس او پیز کا عملدرآمد نہیں کیا جارہا ہے ،میرضیاءاللہ لانگو

کوئٹہ :عوام سے کورونا وائرس سے متعلق ایس اوپیز پر عملدرآمد حوالے اپیل کرتاہوں ،میرضیاءلانگو
کوئٹہ :19مئی تک سمارٹ لاک ڈاون کیا گیا ہے ،صوبائی وزیر داخلہ میرضیاءاللہ لانگو

Leave A Reply

Your email address will not be published.