بلوچستان کے گرم علاقوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

0 166

کوئٹہ بلوچستان کے گرم علاقوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق محکمہ تعلیم نے کہا کہ گرم علاقوں کے تعلیمی اداروں میں تعطیلات کل سے شروع ہو ں گی ،نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ڈھائی ماہ کی تعطیلات 31جولائی تک جاری رہیں گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.