بلوچستان میں موسم کی صورتحال

0 129

کوئٹہ: بلوچستان  کے بیشتر علاقوں میں موسم شدیدگرم اور مرطوب رہیگا ۔

کوئٹہ:  لسبیلہ، آواران اور خضدار میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ صوبائی دارلحکوت کوئٹہ میں 39 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔

نوکنڈی 46 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ صوبے کا گرم ترین علاقہ ریکارڈ  ریکارڈ ۔

سبی میں 47 ڈگری سینٹی ڈگری ریکارڈ ۔

تربت میں 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔

گوارد میں 35 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

قلات میں34 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کا امکان ۔
جیونی میں 35 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
صوبائی دارلحکومت کوئٹہ میں ہوا میں نمی کا تناسب 15 فیصد ریکارڈ ۔
  گوادر میں ہوا میں نمی کا تناسب 64 جیونی میں ہوا میں نمی کا تناسب 64 جبکہ قلات میں ہوا میں نمی کا تناسب34 فیصد ریکارڈ ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.