کراچی کے شہری موبائل کیلئے ڈاکؤوں سے مزاحمت نہ کریں،کراچی پولیس چیف

0 108

  کراچیسٹی پولیس چیف جاوید اوڈھو نے شہریوں کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ  شہری فون کیلئے ڈاکوؤں سے مزاحمت نہ کریں۔

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے گزشتہ روز ڈکیتی مزاحت کے دوران مرنے والے جامعہ این ای ڈی کے طالبعلم مقتول بلال کے متعلق گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ ہوٹل پر دو ڈاکوؤں نے موبائل فون چھیننےکی کوشش کی، گرفتار ملزم 16 سال کا اور تاجک افغان ہے، دوسرے ملزم کو بھی شناخت کرلیا گیا، ملزم کا دوست شامل تفتیش ہے۔

ان کاکہنا تھا کہ عینی شاہدین اورسی سی ٹی سےملزم کوزخمی حالت میں گرفتار کیا، ڈاکوؤں نے پورے شہر کو سوگوار کیا، کل رات پولیس کی ٹیم نے کام شروع کیا، ملزم کاساتھی بھی تاجک افغان ہے۔

انہوں ے کہا کہ نومبردسمبرمیں 22 کیسسز میں سے چار بچوں کو قتل کیا گیا،رواں سال 251 میں سے 225 کیسسز حل اور233 ملزمان کو  گرفتار کیاگیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.