جزباتی نعروں کی بجائے قلم کو اپنا ہتھیار بنائیں ۔ زبیر بلوچ

0 137

اوستہ محمد (امروز نیوز)
بلوچ اسٹوڈنٹس أرگناٸزیشن پجار اوستہ محمد ذون کا جنرل باڈی اجلاس زیر صدارت مرکزی أرگناٸزر زبیر بلوچ منعقد ہوا اجلاس کے مہمان ٕ خاص مرکزی ڈپٹی أرگناٸزر نادر بلوچ مرکزی أرگناٸزنگ کمیٹی کے اراکین ابرار بلوچ نعیم بلوچ سینٸر رہنمإ بابل بلوچ علی نواز بلوچ تھے اجلاس میں تنظیمی رپورٹ پیش کیا گیا اجلاس میں تنظیمی امور علاقاٸی سیاسی صورت حال پر مقررین نے خطاب کیا اجلاس سے بی ایس او پجار کے مرکزی چیٸرمین زبیر بلوچ ڈپٹی أرگناٸزر نادر بلوچ أرگناٸزنگ کمیٹی کے اراکین ابرار بلوچ نعیم بلوچ سینٸر رہنمإ بابل بلوچ علی نواز بلوچ نے خطاب کیا مرکزی چیٸرمین زبیر بلوچ نے خطاب کرتے ہوۓ کہا کہ بلوچ قوم کھٹن حالات کا شکار ہے قومی تشخص و قومی بقإ و ساحل وساٸل کا دفاع ناگزیر بن چکا ہے موجودہ حالات کا تقاضا ہے کہ بلوچ نوجوان بی ایس او کے پلیٹ فارم پر متحد و منعظم ہوکر قومی جدوجہد کا حصہ بن کر ان سازیشوں کے سامنے سیسہ پلاٸی دیوار بنے ۔مزید خطاب کرتے ہوٸے مرکزی ڈپٹی أرگناٸزر نادر بلوچ ابرار بلوچ نعیم بلوچ بابل بلوچ علی نواز بلوچ نے کہا کہ بلوچ نوجوان کھوکھلے دعوں جذباتی نعروں پر اپنی تواناٸی سرف کرنے کے بجاٸے قلم کو اپنا ہھتیار بناٸے کیونکہ یہی ایک ذریعہ ہے جس کے بدولت ہم اپنے درمیان موجود فرسودہ سرداری طبقاتی جاگیرداری نظام کا قلع قمعہ کرسکتے ہیں اجلاس کے أخر میں الیکشن کمیٹی تشکیل دی گٸی مشترکہ راٸے سے ابرار بلوچ کے سربراہی میں الیکشن کمیٹی تشکیل دی گٸی جس کے ممبر علی نواز بلوچ بابل بلوچ تھے تمام أٸینی طریقہ کار کے مطابق الیکشن کمیٹی نے عہدوں کے لیے اپنے جمع کرواٸے أپسی رواداری سے اوستہ محمد ذون کا نیا کابینہ تشکیل دیاگیا جس کے مطابق صدر احسان بلوچ سینٸر ناٸب صدر منظور بلوچ جونیٸر ناٸب صدر عجاز بلوچ جنرل سیکرٹری سعد بلوچ سینٸر جواٸینٹ سیکرٹری فیاض بلوچ جونیٸر جواٸینٹ سیکرٹری فتح بلوچ پریس سیکرٹری محسن بلوچ منتخب ہوٸے ۔
مرکزی ترجمان بی ایس او پجار

Leave A Reply

Your email address will not be published.