آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا By majeed On فروری 17, 2020 0 138 Share کوئٹہ (امروز نیوز) آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران صو بہ کے بیشتر اضلاع میں مو سم خشک جبکہ کوئٹہ ،چمن، زیارت اورژوب میں سرد رہنے کی تو قع ہے۔ مکران کے مختلف علاقوں میں ہلکی بادل چھائے رہنے کا امکان. 0 138 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestEmail