بلوچستان کے ،32اضلاع میں انسداد پولیو مہم شروع

0 135

کوئٹہ (امروز نیوز)

بلوچستان کے2اضلاع سبی اورہرنائی میں مہم موخرکردی گئی،ایمرجنسی آپریشن سینٹر
سبی اورہرنائی میں مہم سبی میلےکی وجہ سے موخرکی گئی،ایمرجنسی آپریشن سینٹر
پشین اورقلعہ عبداللہ میں مہم 5روزتک جاری رہےگی،ای اوسی۔
بلوچستان کےدیگر 31اضلاع میں مہم تین روزہ ہوگی،2کیچ اپ ڈےہوں گے،ای اوسی
مہم کے دوران پانچ سال کی عمر کے 24لاکھ سے زائد پچوں کو پولیو ویکسین پلانے کا ہدف مقرر۔
انسداد پولیو مہم میں 10ہزار 544ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔
8ہزار سے زائد موبائل ٹیمیں,955فکسڈ سائٹ ,591ٹرانزٹ پولئنٹ شامل ہیں۔
انسداد پولیو مہم پر سیکیورٹی کے سخت انتظاماتکے گئے ہیں۔
ٹیموں کی سیکورٹی کے لئے پولیس ایف سی اور لیویز کی خدمات حاصل ہے۔
رواں سال بلوچستان سے پولیو دو کیس رپورٹ ہوئے۔سال 2019 میں پولیو کے 12کیسز رپورٹ ہوئے،کوآرڈینیٹر ایمرجنسی آپریشن سینٹر

Leave A Reply

Your email address will not be published.